ہاردوئر اور سوفٹ وئر میں فرق
کمپیوٹر ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر میں فرق
کمپیوٹر سسٹم کی اپنی سائز ، شکل، سپیڈ، کارکردگی، اہلیت، قیمت اور اطلاقات کے لحاظ سے بہت سی قسمیں ہوتی ہیں ۔ ایک کمپیوٹر سسٹم کو ہم دو خاص حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔جن کو رڈ ویئر اور سافٹ ویئر کہا جاتاہے۔
کمپیوٹر ہارڈ ویئر (Computer Hardware) کمپیوٹر کے کل پُرزے کو ہارڈ ویئر کہتے ہیں۔ یعنی ایسے و آلات جِسے ہم ہاتھوں کے ذریعے چھو سکتے ہیں جو وزن رکھتے ہو، جگہ گھرتے ہو، اور ٹھوس حالت میں ہو ہارڈ ویئر کہلاتے ہیں۔ مثلاً کی بورڈ ، ماؤس، سی پی یو ، مانیٹر ، پرینٹر ، سکینر اور سپیکر، ماڈیم وغیرہ۔
کمپیوٹرسافٹ ویئر (Computer Software) کمپیوٹر کے پروگرامز جس کی ہارڈویئر کو چلانے کیلئے ضرورت پڑتی ہے۔ سافت ویئر کہلاتے ہیں۔یعنی ہدایات کا وہ سیٹ جسکے ذریعے کمپیوٹر کو بتایا جاتا ہے کہ اس نے کیا کرناہے۔ مثلاً ڈوس ، ونڈوز ، ایم ایس آفس ، ان پیج وغیرہ۔ کمپیوٹر سافٹ ویئر کو مزید سسٹم سافٹ ویئر اور اپلی کیشن(اطلاقی) سافٹ ویئر میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
Comments
Post a Comment