سسٹم سافٹ ویئر
جو کہ ان فنکشنز کی تعمیل کرواتا ہے سسٹم سافٹ ویئر کہلا تا ہے۔یہ ایک عام پروگرام ہے جو کہ استعمال کنندہ کو اپنا اطلاقی پروگرام لکھنے میں مدد کرتاہے اور اس کے بغیر کمپیوٹر سے رابطہ قائم کرنا ممکن نہیں ہے
:(b) اپلی کیشن یا اطلاقی سافٹ ویئر
وہ تیار شدہ پیکیجیز یا پروگرامز جو کہ سسٹم سافٹ ویئر میں لکھے جاتے ہیں یا استعمال کئے جا تے ہیں۔ مثلاً ورڈ پرسیسر، سپریڈ شیٹس ، ڈیٹا منجمنٹ سسٹم ، ڈرافٹنگ اور کمیونیکیشن پیکیجز وغیرہ اطلاقی سافٹ ویئر کی چند مثالیں ہیں۔
ڈیجیٹل کمپیوٹرکے حصے (کمپیوٹر کے یونٹس)
عام طور سے ایک ڈیجیٹل کمپیوٹرمندرجہ ذیل چار اہم یونٹس پر مشتمل ہوتاہیں۔ ان پُٹ یونٹ ، آؤٹ پُٹ یونٹ، کنٹرول پروسیسنگ یونٹ ،
Comments
Post a Comment