Posts

Showing posts from November, 2022

مانیٹر

  A  computer monitor  is an  output device  that displays information in pictorial or textual form. A discrete monitor comprises a  visual display , support electronics,  power supply ,  housing ,  electrical connectors , and external user controls.

کمپیوٹر کی تاریخ

  One of the earliest and most well-known devices was an abacus . Then in 1822, the father of computers, Charles Babbage began developing what would be the first mechanical computer. And then in 1833 he actually designed an Analytical Engine which was a general-purpose computer. It contained an ALU, some basic flow chart principles and the concept of integrated memory. Then more than a century later in the history of computers, we got our first electronic computer for general purpose. It was the ENIAC, which stands for Electronic Numerical Integrator and Computer. The inventors of this computer were John W. Mauchly and J.Presper Eckert. And with times the technology developed and the computers got smaller and the processing got faster. We got our first laptop in 1981 and it was introduced by Adam Osborne and EPSON.

اعداد اور کمپیوٹر

  The number system is a way to represent or express numbers.  You have heard of various types of number systems such as the  whole numbers  and  the real numbers. But in the context of computers, we define other types of number systems.  They are: The decimal number system The binary number system The octal number system and The hexadecimal number system Decimal Number System (Base 10) In this number system, the digits 0 to 9 represents numbers. As it uses 10 digits to represent a number, it is also called the base 10 number system. Each digit has a value based on its position called place value. The value of the position increases by 10 times as we move from right to left in the number. For example, the value of 786  is = 7 x 10 2  + 8 x 10 1  + 6 x 10 0 = 700 + 80 + 6 Binary Number System (Base 2) A computer can understand only the  “on”  and  “off”  state of a switch. These two states  are represented by  1 a...

ڈیٹا کی پیمائش کی اکائیاں

Image
  ڈیٹا کی پیمائش کی اکائیاں بٹ (Bit) تمام کمپیوٹر ہندسوں کے ثنائی نظام کے تحت کام کرتے ہیں۔ وہ ایک یا صفر کی شکل میں ڈیٹا پراسیس کرتے ہیں۔ صفر اور ایک میں سے ہر ایک کو بٹ(Bit) کہاجاتا ہے۔ جو بائنری ڈجٹ (Binary digit) کے الفاظ سے اخذ کیاگیا ہے۔ بائٹ (Byte) آٹھ بیٹس(8 Bitss) پر مشتمل اکائی کو بائٹ کہتے ہیں۔اور بائٹ ایک کریکٹر یا حرف ہوتاہے۔ نبل (Nibble) چار بیٹس(4 Bitss) کی ترتیب یا سیکونس کو نبل کہتے ہیں۔ کلو بائٹ (Kilobyte) -: کمپیوٹر کی اصطلاح میں کلو سے مراد دو کی طاقت ( 210) یا 1024 ہے۔ ایک کلو بائٹ1024 بائٹس پر مشتمل ہوتا ہے۔ میگا بائٹ (Megabyte) ایک میگا بائٹ 10244 کلو بائٹس کے برابر ہو تا ہے۔ گیگا بائٹ-:(Gigabyte) ایک گیگا بائٹ 10244 میگا بائٹس کے برابر ہوتاہے۔ -:7 ٹیرا بائٹ-:(Tara byte) ایک ٹیرا بائٹ 1024 گیگا بائٹس کے برابر ہوتاہے۔ پیمائش کی ان اکائیوں کو ٹیبل کی صورت میں مختصر طور پر یوں بیان کیا جاسکتا ہے۔ آٹھ بِٹس (8 Bits ) = ایک بائٹ ( 1 Byte ) 1024 بائٹس (1024 Bytes) = ایک کلو بائٹ (1 KB) 1024 کلو بائٹس (1024 KB ) = ایک میگا بائٹ ( 1 MB) 1024 میگا بائٹس (1024 MB ) = ای...

ناپنے کے یونٹ

MEASURING UNITS OF DATA Unit Shortened Capacity Bit b 1 or 0 (on or off) Byte B 8 bits Kilobyte KB 1024 bytes Megabyte MB 1024 kilobytes Gigabyte GB 1024 megabytes Terabyte TB 1024 gigabytes Petabyte PB 1024 terabytes Exabyte EB 1024 petabytes Zettabyte ZB 1024 exabytes Yottabyte YB 1024 zettabytes Bits  are the basic building blocks of not only data storage, but all computers. Computers work in binary digits, combining 0’s and 1’s in countless patterns. These binary digits are known as bits, and are the smallest possible unit for data storage. When 8 bits are combined, you get a  byte . Bytes are used to store a single character; whether’s it a letter, number, or punctuation. All memory storage is expressed in terms of bytes, so although bits might be the foundation upon which data storage is built, bytes are the building blocks that truly denote the usability of any one storage solution.   the world is creating over 2.5 quintillion bytes of data , with most of that data...

کمپوزنگ کے پلیٹ فارم اور تولز

  Microsoft Word Windows, Mac, Android, iOS Learn More Google Doc Web, iOS, and Android, and Mac Learn More Writer Web, iOS, and Android Learn More Grammarly Web and browser extension Learn More Prowritingaid Windows, Mac, and Web

کمپیوٹر کی اہمیت و ضرورت:

کمپیوٹر کی اہمیت و ضرورت :                     کمپیوٹر کے  اگر لفظی معنی کیے  جائیں  تو اس کا مطلب ہے  حساب کرنے  والی مشین( حساب کنندہ) لیکن زمانۂ حال میں اس کی یہ تعریف اس کی افادیت کا احاطہ نہیں  کرتی کیوں  کہ آج کمپیوٹر صرف ایک حسابی مشین نہیں  ہے  آج ہر شعبہ میں  کمپیوٹر کی بڑی اہمیت ہے  چاہے  وہ تعلیم ہو، کھیل تفریح ہو،مواصلات یا سفر ہو، کوئی انڈسٹری ہویا ہسپتال ہو۔ کمپیوٹر کی تاریخ بہت پرانی ہے  لیکن بجلی سے  چلنے  والا کمپیوٹر بیسویں  صدی کی ایجاد ہے ، اپنی ایجاد کے  اوائل میں  کمپیوٹر مخصوص کام ہی کرتا تھا اور اس میں  بہت تھوڑے  مواد کو محفوظ کیا جاسکتا تھالیکن وقت گزرنے  کے  ساتھ ساتھ کمپیوٹرنے  اتنی ترقی کی کہ اب اس میں  اتنی معلومات اور یاد اشت کو محفوظ کرنے  کی صلاحیت ہو تی ہے  جس کو محفوظ کرنے  کے  لیے  کئی لائبریریاں  درکار ہوں ۔ کمپیوٹر سے  انسان کی انفرادی او...

مائی کمپیوٹر (MY COMPUTER )

  Your computer has several hardware components and can be running thousands of different programs. Below is a complete list of how to find information about the parts of your computer and what it's running.

ایپلیکیشن

  اپلی کیشن یا اطلاقی سافٹ ویئر وہ تیار شدہ پیکیجیز یا پروگرامز جو کہ سسٹم سافٹ ویئر میں لکھے جاتے ہیں یا استعمال کئے جا تے ہیں۔ مثلاً ورڈ پرسیسر، سپریڈ شیٹس ، ڈیٹا منجمنٹ سسٹم ، ڈرافٹنگ اور کمیونیکیشن پیکیجز وغیرہ اطلاقی سافٹ ویئر کی چند مثالیں ہیں۔

وائرس

وائرس وائرس کیا ہے؟ یہ کیا کرتا ہے۔ اس کی کتنی اقسام ہیں۔ وائرس (Virus) -: وائرس سے مراد ایسا پروگرام ہے۔ جو از خود ایک فائل میں ، ایک سب ڈائریکٹری سے دوسرے سب ڈائریکٹری میں اور ایک سسٹم سے دوسرے سسٹم میں کاپی ہونے اور خرابی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وائرس ڈسک پر چھپا رہتا ہے۔ جب آپ ڈسک پر کام کرتے ہیں۔ تو وائرس پروگرام متحرک ہو جاتا ہے۔ اور کمپیوٹر کو متاثر کرنا شروع کر دیتا ہے۔ سب سے پہلا وائرس پروگرا م فریڈ کوہن نے 1983میں لکھا تھا ۔ اور صرف چھ سال کے عرصے میں ہی یعنی 1990 تک وائرس خطرناک وبا کی شکل میں پھیل گیا۔ وائرس کیسے پھیلتا ہے۔ اور کیا کرتا ہے؟ وائرس زیاد ہ تر فلاپی کے ذریعے ، نیٹ ورک کے ذریعے ، ایک ہارڈ ڈسک کا دوسرے ہارڈڈسک کے ساتھ کمپیوٹر کے ان ہونے پر اور انٹرنیٹ کے ذریعے پھیل کر کمپیوٹر کو متاثر کر سکتا ہے۔ جب وائرس متحرک ہوتاہے۔ تو یہ کئی طرح کی خرابی پیدا کرتا ہے۔ بعض قسم کے وائرس ڈسک کو فارمیٹ کر دیتے ہیں۔ بعض وائرس فائلوں کو خراب کر دیتے ہیں یا ختم کر دیتے ہیں۔ جب کہ بعض وائرس ہارڈ ڈسک کی حصے(Partitions) کو اُڑا دیتے ہیں۔یعنی ختم کر دیتے ہیں۔ وائرس کی اقسام وائرس...

ڈاس DOS کیا ہے

ڈاس (DOS) کیا ہے ؟ ڈاس کے انٹرنل اور ایکسٹرنل کمانڈز مائیکرو کمپیوٹرز میں استعمال ہونے والا سنگل یوزر آپریٹنگ سسٹم ڈاس کہلاتاہے جو ڈسک آپریٹنگ سسٹم کا محفف ہے۔ ڈاس ان پٹ اور آؤٹ پٹ کے طریقوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ اور یوزر کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ پروگرام کو لوڈ کر سکے اور چلا سکے ڈاس مائیکرو کمپیوٹر کی تاریخ میں انتہائی کامیاب آپریٹنگ سسٹم ہے۔ چونکہ نئے امپرووڈ(Improved) مائیکرو پروسیسر ڈویلپ ہو گئے ہیں لہذا آپریٹنگ سسٹم بھی اپ ڈیٹ ہو گیے ہیں۔اور ڈاس کے مختلف ورژن بھی بنائے گئے ہیں۔ مثلاًMS-DOS 3.0 ، MS-DOS 3.1 ، MS-DOS 4.0 ، PC-DOS 5.0 ، اور انتہائی نئی ورژن DOS 7.0 اور DOS 8.0 ہیں۔ MS-DOS اور PC-DOS کی پرانی ورزن کمانڈز تھیں جس کی دو اقسام ہیں۔ انٹرنل کمانڈز اور ایکسٹرنل کمانڈز 1 انٹرنل یا اندرونی کمانڈز (Internal Commands) جب ہم کمپیوٹر چلاتے ہیں تو ڈاس اندرونی کمانڈز فائل میں ذخیرہ ہوتی ہیں جسے ڈائریکٹری کی سیٹنگ میں کبھی نہیں دیکھ سکتے ۔جو کہ بووٹ اپ پروسیس کے دوران خود بخود میموری پر لوڈ ہوتی ہے۔ یہ کمانڈز ہمیشہ ریم میں موجود ہوتی ہیں۔ ڈاس کے انٹرنل کمانڈز مندرجہ ذیل ہیں۔ CLS , D...

ونڈوز (Windows) کیا ہے؟

ونڈوز (Windows) کیا ہے؟ مائیکروسافٹ کمپنی نے 1985 ء میں ونڈوز آپریٹنگ سسٹم متعارف کرایا۔ پہلی بار ونڈوز تھری میں ماؤس اور مختلف مینوز پر مشتمل کمانڈز کی سہولت مہیا کی گئی ۔ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کمپیوٹر اور یوزر کے درمیان تعلق اور انٹر فیس کا نام ہے۔ یہ پوائنٹنگ ڈیوائس مثلاً ماؤس ، گرافک ٹیبلٹس اور لائٹ پین وغیرہکی استعمال کی وجہ سے ٹھیک آسان اور تفریح سے بھر پور کمپیوٹر آپریٹ کرنے کا موحول مہیا کرتا ہے۔ایم ایس ڈاس ایک مکمل کمانڈ انٹر فیس آپریٹنگ سسٹم ہے ۔ اور ونڈوز ایک (Graphical User Interface) GUI آپریٹنگ سسٹم ہے۔ مطلب یہ کہ ونڈوز میں یوزر کمانڈ کو گرافکس (تصاویر) کی صورت میں سلیکٹ کرتا ہے۔ اور اس میں ہم مختلف کام سرانجام دے سکتے ہیں۔ مثلاً ڈیٹا داخل کرنا ، ویڈیو چلانا ، پروگرام ران کرنا ، لکھائی کے سٹائل تبدیل کرنا ، لائنوں کو نمبر لگانا اور سپیلنگ چیک کرنا وغیرہ ۔ یہی وجہ ہے کہ ونڈوز نے یوزر کے کام کو انتہائی آسان بنادیا ہے۔ اس کو ونڈوز اس لئے کہا جاتا ہے۔ کہ یہ ہر کمانڈ یعنی پروگرا م کو ایک علیحدہ ونڈو میں کھولتا ہے۔اور اس میں ہم ایک سے زیادہ پروگراموں کو چلاسکتے ہیں۔ مثلاً ایک طرف ...

پریٹنگ سسٹم اور اس کی اقسام

آپریٹنگ سسٹم اور اس کی اقسام آپریٹنگ سسٹم خاص قسم کے پروگراموں کا سیٹ ہوتا ہے جو کہ کمپیوٹر کے استعمال کو آسان بناتا ہے، کمپیوٹر کی تمام افعال کی نگرانی کرتاہے اور استعمال کنندہ (User) کی ضرورت کو مؤثر بناتا ہے۔ مختصر یہ کہ آپریٹنگ سسٹم کمپیوٹر اور یوزر کے درمیان تعلق اور انٹر فیس کا نام ہے۔جسے کنٹرول پروگرام کہتے ہیں۔جو کہ تمام وقت کمپیوٹر کی میموری (RAM) میں موجود ہوتا ہے۔اور جیسے ہی کمپیوٹرآن(ON) کیا جاتا ہے۔ آپریٹنگ سسٹم لوڈ ہو جاتا ہے اور اپنا کام شروع کرتاہے۔ آپریٹنگ سسٹم مشین تک رسائی کو کنٹرول کرتاہے۔ یہ انٹرنل میموری میں ڈیٹا اور معلومات کا انتطام کرتا ہے۔ اور دوسرے سوفٹ ویئر پروگرام چلانے کیلئے پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔ آپریٹنگ سسٹم کی اقسام مندرجہ ذیل ہیں : سنگل یوزر آپریٹنگ سسٹم ، ملٹی یوزر آپریٹنگ سسٹم سنگل یوزر آپریٹنگ سسٹم (Single User Operating System) ایسا سسٹم جسکو صرف ایک یوزر ایک ہی وقت میں کنٹرول کر سکے سنگل یوزر آپریٹنگ سسٹم کہلاتا ہے۔ یہ سسٹم ذاتی یا مائیکرو کمپیوٹر پر استعمال ہوتاہے۔ اور انفرادی مشینوں پر لگا ہوتا ہے۔چند اہم سنگل یوزر آپریٹنگ سسٹم یہ ہیں:MSDOS ، ...

کمپیوٹر سافٹ ویئر

کمپیوٹر سافٹ ویئر سافٹ ویئر (Software) کمپیوٹر کے پروگرامز جس کی ہارڈ وئیر کو چلانے کے لئے ضررورت پڑتی ہیں۔ سافٹ وئیر کہلاتے ہیں۔یعنی ہدایات کا وہ سیٹ جس کے ذریعے کمپیوٹر کو بتایا جاتا ہے کہ اس نے کیا کرنا ہے۔مثلاً ڈاس ‘ ونڈوز’ ایم ایس آفس ‘ان پیج وغیرہ۔ سافٹ ویئر کو کمپیوٹر کی ڈرائیونگ فورس (Draving Force) یا پروگرام بھی کہا جاتا ہے۔ سافٹ وئیر کے بغیر کمپیوٹر صرف ایک اچھی طرح سے بنے ہوئے برقی آلے اور سرکٹس کی مانند ہوگا۔جب کہ ہارڈ ویئر سے مراد کمپیوٹر کے کل پرزاجات ہے۔یعنی کی بورڈ ، ماؤس ، سی پی یو ، مانیٹر وغیرہ۔ کمپیوٹر سافٹ وئیر اور ہارڈ وئیرکی مثال ایک کپڑیا بنانے والے مشین اور اس کے لئے اون یا دھاگے کی طرح ہے۔ کہ اُس وقت تک ہم مشین سے کپڑا تیار نہیں کر سکتے جب تک مشین میں دھاگے نہ ڈالا جائے ۔ اس طرح ہارڈ وئیر سے بھی ہم کوئی فائدہ حاصل نہیں کر سکتے جب تک اس میں سافٹ ویئر نہ ہو ۔ کمپیوٹر سافٹ وئیر کے اقسام سافٹ وئیر کی دو بڑی اقسام ہیں۔ (1) سسٹم سافٹ وئیر (2) اپلیکیشن سافٹ وئیر۔ (1) سسٹم سافٹ وئیر (System Software) سسٹم سافٹ وئیر کمپیوٹر کی کارکردگی کو کنٹرول کرتا ہے۔ اس کے علاوہ...

ڈیٹا اور اس کی اقسام

ڈیٹا (Data) اور اس کی مختلف اقسام حقائق (Facts) ،تصورات، ہدایات اور اشکال (Figures) کے مجموعے کو ڈیٹا کہتے ہیں۔باالفاظ دیگر وہ سگنلز جن کے ساتھ کمپیوٹر کام کرتا ہے ڈیٹا کہلاتا ہے۔یعنی حروف ، اعداد ا اور علامتوں کے مجموعے کوڈیٹا کہتے ہیں۔ مثلاً طلباء کا ریکارڈ ، اساتذا کا ریکارڈ میٹرک کا نتیجہ وغیرہ ۔ جب ڈیٹا کو موزوں طریقے سے ترتیب دیا جائے تو انفارمیشن حاصل ہوتی ہے۔ ڈیٹا کی اقسام ڈیٹاکو مندرجہ ذیل تین اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ 1 عددی ڈیٹا یا نومیرک ڈیٹا (Nomeric Data) نومیرک ڈیٹا صرف اعداد پر مشتمل ہوتے ہیں۔ مثلاً 14.5 , 16 , 3.75 وغیرہ۔ نومیرک ڈیٹا کے دو اقسام ہوتی ہیں ۔ انٹیجرڈیٹا (Integer Data) اور ریئل ڈیٹا (Real Data) انٹیجرڈیٹا میں صفر سمت تمام مثبت اور منفی مکمل اعداد جب کہ ریئل ڈیٹا میں تمام کسور اور صحیح اعداد شامل ہوتے ہیں۔ 2 الفابیٹک ڈیٹا (Alphabet الفابیٹک ڈیٹا میں حروف تہجی کے حروف شامل ہوتے ہیں۔ مثلاً Eeasy Ustaad ، پاکستان وغیرہ۔ 3 الفا نومیرک ڈیٹا (Alphanumeric Data) الفانومیرک ڈیٹا میں اعداد اور حروف تہجی کے تمام حروف بمعہ سپیشل کریکٹر جیسے % ، ؟ ، # * وغیرہ ش...

ڈیٹا کی پیمائش کی اکائیاں

ڈیٹا کی پیمائش کی اکائیاں بٹ (Bit) تمام کمپیوٹر ہندسوں کے ثنائی نظام کے تحت کام کرتے ہیں۔ وہ ایک یا صفر کی شکل میں ڈیٹا پراسیس کرتے ہیں۔ صفر اور ایک میں سے ہر ایک کو بٹ(Bit) کہاجاتا ہے۔ جو بائنری ڈجٹ (Binary digit) کے الفاظ سے اخذ کیاگیا ہے۔ بائٹ (Byte) آٹھ بیٹس(8 Bitss) پر مشتمل اکائی کو بائٹ کہتے ہیں۔اور بائٹ ایک کریکٹر یا حرف ہوتاہے۔ نبل (Nibble) چار بیٹس(4 Bitss) کی ترتیب یا سیکونس کو نبل کہتے ہیں۔ کلو بائٹ (Kilobyte) -: کمپیوٹر کی اصطلاح میں کلو سے مراد دو کی طاقت ( 210) یا 1024 ہے۔ ایک کلو بائٹ1024 بائٹس پر مشتمل ہوتا ہے۔ میگا بائٹ (Megabyte) ایک میگا بائٹ 10244 کلو بائٹس کے برابر ہو تا ہے۔ گیگا بائٹ-:(Gigabyte) ایک گیگا بائٹ 10244 میگا بائٹس کے برابر ہوتاہے۔ -:7 ٹیرا بائٹ-:(Tara byte) ایک ٹیرا بائٹ 1024 گیگا بائٹس کے برابر ہوتاہے۔ پیمائش کی ان اکائیوں کو ٹیبل کی صورت میں مختصر طور پر یوں بیان کیا جاسکتا ہے۔ آٹھ بِٹس (8 Bits ) = ایک بائٹ ( 1 Byte ) 1024 بائٹس (1024 Bytes) = ایک کلو بائٹ (1 KB) 1024 کلو بائٹس (1024 KB ) = ایک میگا بائٹ ( 1 MB) 1024 میگا بائٹس (1024 MB ) = ایک گ...

میموری اور اس کی اقسام

مین میموری (ابتدائی میموری ) اور اس کی مختلف اقسام مین میموری (Main Memory) : مین میموری کمپیوٹر کی پرائمری سٹوریج ہے جس تک CPU کو براہ راست رسائی حاصل رہتی ہے۔ پرائمری میموری میں وہ ڈیٹا اور پروگرام موجود ہوتے ہیں جو کہ زیراستعمال ہوں۔ تما م کمپیوٹروں میں یہ میموری موجود ہوتی ہے۔یہ ڈیٹا محفوظ کرنے کے کئی چھوٹے چھوٹے خانوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ ان میں سے ہر ایک خانہ مخصوص تعداد میں بٹس(Bits) محفوظ کر سکتا ہے۔ مین میموری ان پٹ یونٹ سے ڈیٹا اور ہدایات وصول کرتی ہے۔ اور CPU کے دوسرے حصوں سے ڈیٹا کا تبادلہ کرتی ہے اور انکو ہدایات مہیا کرتی ہے۔ مین میموری کے چند اقسام کا ذکرمختصر طور پر کچھ یوں کیا جاسکتا ہے۔ (1) ریم (RAM): ریم (RAM) -: RAM (Random Access Memory) کا مخفف ہے ۔یہ کمپیوٹر کی عارضی میموری ہوتی ہے۔جب کمپیو ٹر آن ہو ۔تو ہدایات یا ڈیٹا کو سٹور کرنے کیلئے یہ میموری استعمال کیا جاتاہے اور جب کمپیوٹر آف کر دیا جاتا ہے تو اسمیں سٹور شدہ تمام معلومات ختم ہو جاتی ہے۔ریم کو وولاٹائل (Volatile) میموری بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ کمپیوٹر کے آف ہوتے ہی اس میں اسٹور شدہ ڈیٹا غائب ہو جاتا ہے۔ریم ک...

ہارڈ کاپی اور سافٹ کاپی میں فرق

ہارڈ کاپی اور سافٹ کاپی میں فرق کمپیوٹر سے حاصل ہونے والا آؤٹ پُٹ دو شکلوں میں ہوتا ہے، یعنی سافٹ کاپی اور ہارڈ کاپی کی شکل میں۔ سافٹ کاپی (Soft Copy) سافٹ کاپی سے مراد ہے آؤٹ پٹ کی ایسی شکل ہے جسے چھو ا نہیں جا سکتا۔ اس سے مراد ہے کہ آؤٹ پٹ غیر مادی شکل میں ہے۔ کمپیوٹر کی سکرین پر جو ہم آؤٹ پٹ دیکھتے ہیں اسے سافٹ کاپی کہتے ہیں۔ اس طرح کمپیوٹر سے آواز کی شکل میں جو آؤٹ پٹ حاصل ہوتا ہے اسے بھی سافٹ کاپی کہتے ہیں۔ ہارڈ کاپی (Hard Copy) ہارڈ کاپی سے مراد کمپیوٹر سے حاصل ہونے والا ایسا آؤٹ پٹ ہے جسے مادی شکل میں دیکھا جا سکے۔ چھوا جا سکے۔ کمپیوٹر میں پرنٹر کے ذریعے کاغذ پر حاصل ہونے والا آؤٹ پٹ ہارڈ کاپی کہلاتا ہے۔ ہارڈ کاپی حاصل کرنے کے لئے ہم پرنٹر اور پلاٹر وغیرہ استعمال کرتے ہیں

آؤٹ پُٹ آلات

آؤٹ پُٹ آلات (ڈیوائس ) کمپیوٹر کے ساتھ استعمال ہونے والے بیرونی آلات جن کی مدد سے انفارمیشن یا نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔آؤٹ پُٹ آلات (Output Devices) کہلاتے ہیں۔ مثلاً مانیٹر ، پرنٹرز ، پلا ٹرز ، سی ڈیز ، فلاپی ڈرائیوز اور ہارڈڈسک وغیرہ۔ جبکہ فلاپی ڈرائیوز اور ہارڈڈسک ان پٹ آلات کے طور پربھی استعمال کیا جا تاہے۔جو ڈیٹا میں بڑی تبدیلیاں پیدا کرسکتے ہیں۔ (1) ویڈیو مانیٹرز (Video Monitors) ویڈیو ڈسپلے یونٹ یا ویڈیو مانیٹر مائیکرو کمپیوٹر کے ساتھ استعمال ہونے والا بہت مقبول آؤٹ پُٹ ڈیوائس ہے۔ کیونکہ یہ پرنٹنگ دیوائس کی نسبت زیادہ تیز رفتار، خاموش اور سستا ہوتاہے۔ مانیٹر ٹی وی سکرین جیسا ہوتاہے۔ اسکی دو قسمیں ہے۔ ایک بلیک اینڈ وائٹ اور دوسرا رنگین مانیٹر۔ آجکل مارکیٹ میں زیادہ تر کمپیوٹر کے ساتھ اینالاگ کے بجائے ڈیجیٹل مانیٹر میں چودہ انچ (14) سے سترہ انچ (17) تک کے مانیٹر زیادہ ملتے ہیں۔ (2) پرنٹرز (Printers) پرنٹرز کمپیوٹر کے ساتھ ہونے والے کارآمد آؤٹ پٹ آلات میں شمار ہوتے ہیں ۔ پرنٹر ز کمپیوٹر کی آؤٹ پٹ کو مستقل شکل دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں پرنٹ کرنے کے طریقے کے لحاظ سے پرنٹرز کی دو قس...